اسٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا  

Apr 29, 2023 | 12:31:PM
اسٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا  
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)حکومت پاکستان نے  یکم مئی کومزدورڈے پرعام تعطیل کااعلان  کردیا،حکومت پاکستان کی جانب سےاسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔

اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر ٹیکس وصولی کیلئے 29 اور 30 اپریل کو شام 6 بجے تک کھلیں گے،کمرشل بینکوں کی مجاز برانچیں بھی ہفتے اور اتوار کو ٹیکس وصولی کیلئے کھلی رہیں گی۔

 دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج   یکم مئی کومزدورڈے پربندرہی گی،پاکستان اسٹاک ایکسچینج نےاعلامیہ جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: بادل برسیں گے،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی