آج ارب پتی امیدواروں کا مقابلہ عمران خان کے نوجوان سے ہے : فوادچودھری

Apr 29, 2021 | 11:45:AM
ارب پتی امیدواروں کا مقابلہ عمران خان کے نوجوان سے ہے
کیپشن: ارب پتی امیدواروں کا مقابلہ عمران خان کے نوجوان سے ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے سروے میں تحریک انصاف کو تمام جماعتوں پر سبقت حاصل ہے، انشاللہ آن کا دن تحریک انصاف کا دن ہوگا۔

 تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ این اے 249 میں آج ارب پتی امیدواروں اور بڑے نام والے سیاست دانوں کا عمران خان کے نوجوان نظریاتی کارکن اور مقامی امجد آفریدی سے مقابلہ ہے، مقابلہ امیدواروں کا نہیں مختلف سوچ کا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    وزیراعظم سے این اے 249 سے پی ٹی آئی امیدوار امجد آفریدی کی ملاقات