کوئٹہ سے اندرون ملک کے لئے ٹرین سروس 5روز بعدبحال
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)مستونگ کے علاقے دشت میں ریلوے ٹریک کی مرمت مکمل ہونے کے بعد کوئٹہ سے اندرون ملک کےلئےٹرین سروس بحال کردی گئی۔
ریلوے حکام کے مطابق پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج پانچ روز بعد پشاور کیلئے روانہ ہوگئی،کوئٹہ سے کراچی کے لئے بولان میل بھی بحال کردی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں:پاک بھارت فائنل کیلئے ایڈوائزری جاری، عمل نہ کرنیوالوں کو قید و جرمانہ کرنیکا فیصلہ
واضح رہے کہ 23 ستمبر کو دشت میں دھماکے کے بعد ٹرین پٹڑی سے اتر گئی تھی،جس کے بعد سے ٹرین سروس معطل تھی۔