وزیراعظم ہائوس میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع

Sep 28, 2022 | 15:55:PM
وزیراعظم ہائوس, قومی سلامتی کمیٹی ,چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف,24نیوز
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعظم ہائوس میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا ۔اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کررہے ہیں۔


اجلاس میں وزارت داخلہ، خارجہ، خزانہ و اطلاعات کے وزراء شریک ہیں،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف، تینوں سروسز چیفس بھی اجلاس میں شریک،اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی اور آئی بی کے سربراہ بھی موجود ہیں ۔اجلاس میں آڈیو لیکس سمیت قومی سلامتی سے متعلق امور زیر غور آئیں گے،آڈیو لیکس سے متعلق ابتدائی رپورٹ بھی اجلاس میں پیش کی جائے گی۔