لیڈی ڈاکٹر سےزیادتی۔۔مقدمہ درج

Sep 28, 2021 | 15:02:PM
ناز ٹاؤن،لاہور، کوئٹہ،پولیس، مقدمہ درج
کیپشن: کاہنہ میں لیڈی ڈاکٹر کو  زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)لاہور کے علاقےکاہنہ میں دوست نے گھر کے سامان کی شفٹنگ کے دوران لیڈی ڈاکٹر کو  زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق نجی کمپنی کی افسر نریسیہ ایلیگزینڈر نے ناز ٹاؤن میں گھر کرائے پر لیا اور سامان شفٹ کرنے کیلئے اپنے دفتر کے ساتھی شہریار کو مدد کیلئے بلایا۔ شہریار نے خاتون سے زیادتی کی اور فرار ہوگیا، متاثرہ خاتون کوئٹہ کی رہائشی اور لیڈی ڈاکٹر بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کی مدعیت میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

یہ بھی پڑھیں: بیوی کو  قتل کرنیوالے ملزم کو  سزائے موت کا حکم