ای الیون تشدد کیس ۔۔3 ملزموں کی ضمانت خارج

Sep 28, 2021 | 12:28:PM
ای الیون تشدد کیس ۔۔3 ملزموں کی ضمانت خارج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ای الیون لڑکے لڑکی پر جنسی تشدد کیس میں ایک اور پیش رفت اسلام آباد ہائی کورٹ نے تین شریک ملزموں کی ضمانتیں خارج کردیں۔
تفصیلات کے مطابق عدالت کا عثمان مرزا کیس کا ٹرائل دو ماہ میں مکمل کرنے کا حکم۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست ضمانت پر دلائل کے بعد فیصلہ سنا دیا۔
ملزم دارس قیوم بٹ،حافظ عطا الرحمن،فرحان شاہین کی ضمانتیں خارج کردی گئیں۔
یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی اڑان جاری۔۔۔ کتنا مہنگا ہوا ؟جانیے