کورونا سے مزید 41 افراد جاں بحق،مثبت کیسز کی شرح3.17فیصد 

Sep 28, 2021 | 08:27:AM
کورونا، ٹیسٹ، اموات
کیپشن: کورونا مریض
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 41 افراد جاں بحق ہوگئے۔1 ہزار 400نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح  3.17فیصد رہی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق  پنجاب میں  گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں44ہزار116افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے،1 ہزار 400 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے،  جبکہ ہسپتالوں میں داخل 4 ہزار15مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جرمنی، عام انتخابات میں انجیلا مرکل کی جماعت کو شکست