پی ایم اینڈ ڈی سی نے نیشنل رجسٹریشن امتحان کا شیڈول جاری کر دیا
کیپشن: پی ایم ڈی سی عمارت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بابر شہزاد تُرک)فارن ڈگری ہولڈرز پاکستانی ڈاکٹرز کیلئے اہم خبر،پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے نیشنل رجسٹریشن امتحان کا شیڈول جاری کر دیا۔
پی ایم اینڈ ڈی سی کے مطابق نیشنل رجسٹریشن کا پہلا امتحان 14 دسمبر بروز اتوار ہو گا۔این آر ای کا دوسرا امتحان 24، 25، 31 جنوری اور یکم فروری 2026 کو ہو گا۔
امیدوار این آر امتحان تازہ معلومات کیلئے سرکاری ویب سائٹ کا رخ کریں۔
یہ بھی پڑھیں:ساتھی اداکار نے ستیش شاہ کی موت کی اصل وجہ بتا دی