پاک آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ: سکولز اور کالجز کے طلباء کے لیے انٹری فری

Oct 28, 2022 | 15:00:PM
پاک آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ: سکولز اور کالجز کے طلباء کے لیے انٹری فری
کیپشن: فوٹو (اسکرین گریب)
سورس: پی سی بی ٹویٹر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض، لاہور) پی سی ٹی بی کی جانب سے پرائیویٹ سکولز اور کالجز کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں طلباء کو میچ دیکھنے کی دعوت دی گئی ہے۔

پاکستان اور آئرلینڈ کی ویمن ٹیموں کے مابین یہ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 4 نومبر سے 16 نومبر تک قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے: ہمارے پاس کرکٹ کا اصلی جذبہ ہے، وزیراعظم کا زمبابوین صدر کو جواب

اس ٹورنامنٹ کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں سکول و کالجز کےطلباء اور فیملز کے لیے انٹری فری ہوگی۔

پی سی ٹی بی کی جانب سے اس ٹورنامنٹ کے لیے تمام پرائیویٹ سکولوں و کالجز کو باقاعدہ مدعو کیا گیا اور فوری رجسٹریشن کا کہا گیا ہے۔ 

اس کے علاوہ بچے گروپس کی صورت میں بھی میچ دیکھنے آسکیں گے۔