مانسہرہ ، کار کھائی میں گر گئی،خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
( سید نعمان شاہ ) مانسہرہ میں بالاکوٹ روڈ پر کوٹکے کے مقام پر موٹرکار کھائی میں گر گئی ،خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق بالاکوٹ روڈ پر کوٹکے کے مقام پر موٹرکار کھائی میں گرنے کے المناک حادثہ کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ مانسہرہ زخمیوں کو كنگ عبدالله ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی ملک دشمن بیانیہ ترک کرکے ریاست اور عوام کا مفاد مقدم رکھے:عطا تارڑ