دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستانی ٹیم کے کیمپ کا دوسرا مرحلہ شروع

Nov 28, 2023 | 12:10:PM
دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستانی ٹیم کے کیمپ کا دوسرا مرحلہ شروع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا) لاہور میں دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان ٹیم کے کیمپ کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہو گیا،  آج کیمپ کا آخری روز ہے، 4 بجے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ پریس کانفرنس کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی بولر محمد شامی نے مثال قائم کر دی

دورہ آسٹریلیا، قومی ٹیم کل کینگروز کے دیس روانہ ہو  گی، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز 14 دسمبر سے شروع ہو گی۔