عمران خان اور اقبال وزیرکیخلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس کافیصلہ کل سنایا جائےگا

Nov 28, 2022 | 21:09:PM
تحریک انصاف، چیئرمین عمران خان، اقبال وزیر، ضابطہ اخلاق، خلاف ورزی کیس، فیصلہ
کیپشن: عمران خان(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور اقبال وزیر کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان این اے 45 کرم میں عمران خان اور اقبال وزیر کیخلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس کا فیصلہ کل سنائے گا۔الیکشن کمیشن نے 23 نومبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ