قومی اور انگلش ٹیسٹ اسکواڈ کا پنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن

Nov 28, 2022 | 13:19:PM
قومی اور انگلش ٹیسٹ اسکواڈ کا پنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن
کیپشن: فوٹو (اسکرین گریب)
سورس: پی سی بی ٹویٹر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) انگلش کرکٹ ٹیم پاکستانی سرزمین پر 17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے اسلام آباد پہنچ چکی ہے، ایک روز آرام کے بعد مہمان ٹیم آج سے اپنی کرکٹ سرگرمیوں کا آغاز بھی کرچکی ہے جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم بھی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کر رہی ہے۔

دونوں ٹیموں کو سخت سیکیورٹی کے احصار میں نجی ہوٹل سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم لایا گیا جہاں دونوں ٹیمیں پریکٹس سیشن کررہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے: مریم اورنگزیب کا انگلش ٹیم کیلئے خصوصی پیغام

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24.newshd.tv)

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ یکم دسمبر کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے۔

انگلش کرکٹ ٹیم ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب متحدہ عرب امارات سے اسلام آباد پہنچی جہاں پی سی بی حکام نے ٹیم کا استقبال کیا۔