شاہین شاہ آفریدی  نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کردی

Nov 28, 2021 | 18:24:PM
شاہین شاہ آفریدی
کیپشن: شاہین شاہ آفریدی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)شاہین شاہ آفریدی  بنگلہ دیش کیخلاف دوسری اننگز میں تین وکٹیں حاصل کرکے رواں سال ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ میچز میں رواں سال سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کی ہیں۔انہوں نے رواں سال ٹیسٹ میچز میں اب تک 42 وکٹیں حاصل کی ہیں۔بھارتی بولر ایشون اس لسٹ میں دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ حسن علی نے رواں سال 38 وکٹیں حاصل کیں اور وہ اس لسٹ میں تیسرے نمبر پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کورونا کی نئی قسم ۔۔۔ آئی سی سی نے بڑا ایونٹ روک دیا