پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے کیرتھر ماؤنٹین کو سر کرلیا

Nov 28, 2020 | 18:50:PM
پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے کیرتھر ماؤنٹین کو سر کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے کیرتھر ماؤنٹین کو سر کرلیا، کیرتھر ماؤنٹین کی اونچائی 3600 فٹ ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن کا کہنا ہے کہ اگلا ہدف افریقہ کا بلند ترین مقام کلی مجارو ہے جو 19 ہزار 340 فٹ بلند ہے، کیرتھر پہاڑ ضلع جامشورو میں واقع ہے۔واضح رہے کہ کوہ پیما اسد علی میمن کا تعلق لاڑکانہ سے ہے،اسد علی میمن نے اس سے قبل روس اور ارجنٹینا کے بلند ترین مقام کو سر کیا ہوا ہے۔