ٹریکٹر ٹرالی نے ڈولفن اہلکار کو کچل دیا

May 28, 2023 | 14:18:PM
 تفصیل کے مطابق فیروز پور روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں پر ٹریکٹر ٹرالی نے ڈولفن اہلکار کو کچل دیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  فیروز پور روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں پر ٹریکٹر ٹرالی نے ڈولفن اہلکار کو کچل دیا۔

تفصیل کے مطابق ڈولفن اہلکار امجد محمود ڈیوٹی ختم ہونے پر گھر جا رہا تھا۔ کاہنہ میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موقع پر دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ 

مزید پڑھیں:  نواز شریف  پر حملہ، سیکیورٹی انچارج بیان سے مکر گئے

پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد ڈولفن اہلکار کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔  متوفی امجد محمود قصور کا رہائشی تھا۔