برائلربھی غریب کی پہنچ سے باہر، قیمت بیف کے قریب پہنچ گئی

Mar 28, 2026 | 11:31:AM
برائلربھی غریب کی پہنچ سے باہر، قیمت بیف کے قریب پہنچ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہزاد خان ابدالی )مٹن اور بیف کے بعد برائلرمرغی  کی قیمتوں میں بھی اضافہ جاری ہے اوربرائلرکی قیمت بیف کے قریب قریب جا پہنچی ہے۔
برائلرمرغی 8روپے مزید اضافے کے ساتھ  577 روپے کلو ہو گئی  جبکہ صافی گوشت 677 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور ہائیکورٹ کا سرکاری ملازمین کی ترقیوں سے متعلق بڑا فیصلہ

زندہ برائلر فارم ریٹ 370  ہے لیکن فارمر 385 روپے کلو پرسپلائی دے رہے ہیں،زندہ برائلر تھوک ریٹ 384 مگر 401 روپے میں فروخت ہورہاہے ،اسی طرح زندہ برائلر پرچون ریٹ 398 اور فروخت 413 پر جاری ہے۔