بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں داخلوں کا آغاز

Mar 28, 2023 | 19:48:PM
بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں داخلوں کا آغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بہاوالدین زکریا یونیوسٹی ملتان میں داخلوں کا آغاز ہو گیا، جبکہ  پانچویں سمسٹرز کے طلبا بھی اپلائے کرسکتے ہیں۔

تفصیلا ت کے مطابق  جامعہ زکریا میں ملتان میں اے ڈی اے، اے ڈی ایس، اے ڈی پی، بی ایس سی، بی کام اور بی اے ہولڈرز اپلائے کر سکتے ہیں جبکہ  متعدد انڈر گریجوئیٹ پروگرامز کے طلبا  پانچویں سمسٹرز میں اپلائے کر سکتے ہیں۔

بہاوالدین زکریا یونیورسٹی کی آفیشیل ویب سائٹ پر آن لائن کی سہولت بھی  موجود ہےجہاں طلبا و طالبات  آن لائن داخلہ کرسکتے ہیں جبکہ اپلائے کرنے کی  آخری تاریخ 20 اپریل 2023 مقرر کی گئی ہے۔