معروف پا کستانی ادا کا ر نے بچپن کی تصو یر شیئر کر دی

Jun 28, 2021 | 00:08:AM
معروف پا کستانی ادا کا ر نے بچپن کی تصو یر شیئر کر دی

( ما نیشرنگ ڈیسک)شوبز انڈسٹری سے منسلک کئی اداکاروں اور گلوکاروں کے بچپن کی تصاویر ان کے  اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر ہو چکی ہیں۔

تفصیلا ت کے مطابق زیر نظر  بچپن کی تصویر اس سے قبل مداحوں نے نہیں دیکھی ہوگی، تو کیا آپ نے پہچانا یہ کون سے معروف اداکار ہیں؟

اپنی والدہ کے ساتھ موجود یہ اداکار 'امیر گیلانی' کے بچپن کی ایک یادگار تصویر ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ameer Gilani (@ameergilani)

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چھوٹے روتے ہوئے امیر گیلانی کو ان کی والدہ کس طرح گال پر بوسہ دے کے بہلا رہی ہیں جبکہ اداکار نے جوانی میں دوبارہ ایسی ہی تصویر لی جس میں وہ اپنی والدہ کے گال پر بوسہ دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اگر آپ خوش ہیں تو وزن زیادہ ہو یا کم پھر کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔زارا نو ر عبا س