خبردار ،سیلز ٹیکس میں رجسٹرڈ افراد بائیو میٹرک تصدیق 31  جولائی تک کروا لیں، ورنہ ؟

Jul 28, 2025 | 19:09:PM
خبردار ،سیلز ٹیکس میں رجسٹرڈ افراد بائیو میٹرک تصدیق 31  جولائی تک کروا لیں، ورنہ ؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(میاں عمیر عظمت) سیلز ٹیکس میں رجسٹرڈ افراد کے لیے اہم خبر  سامنے آئی ہے،ایف بی آر کا کہنا ہے کہ تمام ٹیکس گزار اپنی بائیو میٹرک تصدیق 31  جولائی تک کروا لیں ۔

 تفصیلات کے مطابق بائیو میٹرک نہ کروانے والوں کی سیلز ٹیکس ریٹرن فائل نہیں ہو سکے گی ۔ایف بی آر کے مطابق بائیو میٹرک تصدیق ہونے پر ہی سیلز ٹیکس ریٹرن جمع ہو سکے گی ۔بروقت ریٹرن جمع نہ کروانے والوں کو جرمانوں اور سیلز ٹیکس رجسٹریشن معطلی کا سامنا بھی کرنا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں:امیتابھ بچن نے 1970 میں کیا سنبھالا تھا جو  اپنے مداحوں کو  شئیر کر دیا،آپ بھی جانئے