ٹک ٹا کر جنت مرزا کی بڑی بہن سحر سے متعلق اہم انکشاف

Jul 28, 2021 | 18:29:PM
ٹک ٹا کر جنت مرزا کی بڑی بہن سحر سے متعلق اہم انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)ٹک ٹا کر  اداکارہ جنت مرزا کی بڑی بہن اور بلاگر سحر نے بھی منگنی کرلی۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر جنت مرزا کی بڑی بہن سحر نے اپنے منگیتر عُمر شہزاد کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Seharrr.???? (@cecesland)

سحر نے منگیتر کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’زندگی حسین ہے۔‘

اس کے علاوہ بھی اُنہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے منگیتر عُمر شہزاد کے ساتھ دیگر تصویریں شیئر کی ہیں جن کے کیپشن میں اُنہوں نے اظہارِ محبت والے ایموجیز بنائے ہیں۔دوسری جانب عُمر شہزاد نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سحر کے ساتھ تصویر شیئر کی اور کیپشن میں دُنیا والا ایموجی بنایا۔

یہ بھی پڑھیں:حرا مانی نے 32ویں سالگرہ پر خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی