ایبٹ آبادمری روڈبحال،سیاحوں کے گلیات داخلے پر عائدپابندی ختم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زبیر اعوان)ایبٹ آباد مری روڈ کو برف ہٹا کر بحال کر دیا گیا اورسیاحوں کے گلیات داخلے پر عائدپابندی بھی ختم کردی گئی۔
انتظامیہ نے ہرنو اور باڑیاں چک پوسٹوں سے پولیس کو ہٹا دیا ،اب سیاح گلیات میں داخل ہو سکتے ہیں.
برف باری کے سبب 6 روز تک سیاحوں کے گلیات داخلے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
ترجمان ڈپٹی کمشنر علی کاکہناہے کہ ایبٹ آباد گلیات برفباری کے باعث مری روڈ کو کھول دیا گیاہے,ناکے باڑیاں اور ہرنو سے پولیس بھی ہٹا دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:نوجوانوں کیلئےپرواز کارڈ منصوبہ ، ابتدائی اخراجات کی منظوری
ترجمان ڈپٹی کمشنر کے مطابق اب سیاح گلیات میں داخل ہوسکتے ہیں ۔