24 نیوز  کےسینئر صحافی کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

Feb 28, 2023 | 23:49:PM
 24 نیوز  کےسینئر صحافی کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
کیپشن: کرائم سین(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)نیشنل ٹی وی  24 نیوز سے وابستہ سینئر صحافی عاجز جمالی کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

مسلح ملزموں نے ملیر ہالٹ کے قریب سینئر صحافی عاجز جمالی کو روک کر گن پوائنٹ پرموبائل فون چھین لیا. 

خیال رہے کہ چند ہفتوں قبل بھی شارع فیصل ٹیپو سلطان تھانے کی حدود کے قریب ان سے لوٹ مار کی گئی تھی۔