آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ   کی وزیراعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقات

Feb 28, 2022 | 18:37:PM
آرمی چیف، جنرل، قمر جاوید باجوہ،  اور  وزیراعظم ،عمران خان
کیپشن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  اور  وزیراعظم عمران خان (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ   کی وزیراعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقات ۔

ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور  وزیراعظم عمران خان کے درمیان ہونیوالی ملاقات میں ملکی صورتحال پر گفتگو ہوئی ۔ ذرائع کا کہنا کہ آرمی سربراہ اور وزیراعظم نے اس اہم ملاقات میں ملکی سرحدوں اور سیکیورٹی صورتحال پر بھی مشاورت  کی۔

یہ بھی پڑھیں:  یوکرین میں دل سوز واقعہ۔زخمی بچی کی زندگی نہ بچ سکی،ڈاکٹر نے روتے ہوئے پیوٹن کو کیا کہا؟