نئے سال پر سکیورٹی خدشات ۔۔لاہوریوں کے لئے بڑی پابندی

Dec 28, 2021 | 22:10:PM
 نیو ایئر نائٹو پر، موسیقی ،کی، تقریبات اور آتش بازی پر پابندی
کیپشن: نیو ایئر نائٹ پر موسیقی کی تقریبات اور آتش بازی پر پابندی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(نیوز ایجنسی)  لاہور میں سال نو پر موسیقی کی تقریبات اور آتش بازی پر پابندی عائد کردی گئی۔

تفصیلات کےمطابق لاہور میں نیو ایئر نائٹ پر موسیقی کی تقریبات اور آتش بازی پر پابندی ہوگی۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نیو ایئرنائٹ پر سکیورٹی خدشات کے تحت عوامی اجتماع، کنسرٹ اور موسیقی کی تقریب کی اجازت نہیں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:عائزہ خان کی نئی لک نے سو شل میڈیاپردھوم مچادی۔۔تصاویر وائرل

انتظامیہ کے مطابق فضائی آلودگی، سموگ کے مسائل اور آتش بازی کی آڑ میں ہوائی فائرنگ کے خدشات کے پیش نظر آتش بازی کے لیے دی جانے والی تمام درخواستیں مسترد کردی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل لاہور میں سال نو کے دوران آتش بازی کی اجازت کے لیے ضلعی انتظامیہ کو درخواستیں بھیجی گئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان۔۔کتنا مہنگا ہوگیا