سیالکوٹ: تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارے 28 اگست کو بھی بند
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سیالکوٹ میں تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے 28اگست کو بند رہیں گے۔
ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی نے تعلیمی ادارے بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق شدید بارش اور سیلاب کے پیشِ نظر ضلع بھر میں تعلیمی ادارے بند کیے گئے۔
یہ بھی پڑھیں:سکولوں میں مزیدچھٹیاں؟سیکرٹری ایجوکیشن کابیان بھی آگیا
نوٹیفکیشن کے مطابق بندش کا مقصد طلبہ، اساتذہ اور سٹاف کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے، تمام متعلقہ حکام اس حکم نامے پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائیں۔