غریب ،نادار فنکاروں کیلئے آرٹسٹ سپورٹ فنڈ جاری کر دیا گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی )حکومت پنجاب نے غریب ،نادار فنکاروں کو آرٹسٹ سپورٹ فنڈ جاری کر دیا،لاہور آرٹس کونسل سمیت پنجاب آرٹس کونسل کے تمام فنکاروں کو فنڈز جاری کر دئیے گئے ہیں۔
پی ایس پی اے کے تحت فنکاروں کو فنڈز جاری کئے گئے ہیں ، ہر فنکار کو دس ہزار روپے سے فنڈز جاری کئے گئے ہیں ،فنکاروں کو آخری فنڈ پچھلے سال جولائی میں دئیے گئے تھے۔
یہ بھی پڑھیں :نواز شریف کی طرح کسی لیڈر نے فنکاروں کو سپورٹ نہیں کیا: وسیم عباس