تھکاوٹ غالب، انگلش کرکٹر ڈینی ویٹ نے بگ بیش لیگ چھوڑ دی

Sep 27, 2023 | 20:46:PM
تھکاوٹ غالب، انگلش کرکٹر ڈینی ویٹ نے بگ بیش لیگ چھوڑ دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) تھکاوٹ کے باعث انگلش کرکٹر نے ویمن بگ بیش لیگ چھوڑ دی۔

انگلینڈ کی ویمن کرکٹر ڈینی ویٹ نے تھکاوٹ کے باعث آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ چھوڑ دی۔ ڈینی ویٹ کی ویمن بگ بیش لیگ چھوڑنے کی تصدیق بی بی ایل کی پرتھ سکارچرز کی جانب سے بھی کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :شعیب اختر کونسی نوکری کے خواہشمند؟ فاسٹ بولر نے دل کی بات بتا دی

ترجمان پرتھ سکارچرز کے مطابق ڈینی ویٹ ویمن بگ بیش لیگ( بی بی ایل) کے لیے پرتھ سکارچرز کا حصہ تھیں تاہم اب ڈینی ویٹ تھکاوٹ کی وجہ سے دستبردار ہو گئی ہیں، ڈینی ویٹ کی جگہ متبادل اوورسیز پلیئر تلاش کی جائے گی۔