لاہورکےشیخ زید ہسپتال میں مسلسل چوتھے روز ہڑتال

Sep 27, 2023 | 12:05:PM
 شیخ زید ہسپتال کے آؤٹ ڈور میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور مشینری خراب ہونے پرگرینڈ ہیلتھ الائنس کو احتجاج کرتے آج چوتھا روز ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد چودھری) شیخ زید ہسپتال کے آؤٹ ڈور میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور مشینری خراب ہونے پرگرینڈ ہیلتھ الائنس کو احتجاج کرتے آج چوتھا روز ہے۔

او پی ڈی کی بندش سے مریض علاج نہ ملنے پر پریشان سے دوچار ہیں۔ 

مزید پڑھٰیں: سپریم کورٹ میں انفارمیشن ایکٹ کےتحت ریکارڈتک رسائی کی درخواست

گرینڈ ہیلتھ الائنس  کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز عملی 2 ماہ سے تنخواہ سے محروم ہیں۔ تنخواہ نہ ملنے پر معاشی مشکلات ناقابل برداشت ہوچکی ہیں۔ مطالبات  پورے ہونے تک احتجاج جاری رہے گا۔