سٹوڈنٹ یونین کی بحالی کیلئے وزارت تعلیم کی کمیٹی تشکیل

Sep 27, 2023 | 10:38:AM
سٹوڈنٹ یونین کی بحالی کیلئے وزارت تعلیم کی کمیٹی تشکیل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( کفایت علی)جامعات اور تعلیمی اداروں میں سٹوڈنٹس یونین کی بحالی کا معاملہ ،وزارت تعلیم نے اعلٰی ٰسطحی کمیٹی تشکیل دے دی۔

14 رکنی کمیٹی سٹوڈنٹ یونین سے متعلق تمام معاملات کا جائزہ لے گی ،کمیٹی دس روز میں رپورٹ پیش کرے گی،کمیٹی میں محققین،ماہرین تعلیم اور یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز شامل ہیں۔

ضرورپڑھیں:انجیکشن اسکینڈل میں ملوث ہرکردار کوگرفتارکیا جائیگا:محسن نقوی
جامعات اور باقی کے تمام تر تعلیمی اداروں میں معاملات کا جائزہ  لینے کا بعد یونین کو بحال کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جا یئگا ۔