اسمبلی تحلیل یا استعفیٰ؟وزیراعظم آزاد کشمیرآج اہم اعلان کریں گے 

Oct 27, 2025 | 08:31:AM
  اسمبلی تحلیل یا استعفیٰ؟وزیراعظم آزاد کشمیرآج اہم اعلان کریں گے 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہدبشیرچودھری )وزیراعظم آزاد کشمیر اسمبلی تحلیل کریں گے یا استعفیٰ دیں گے؟ فیصلہ آج متوقع ہے۔
وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوار الحق نےاپنے رفقاء سےمشاورت مکمل کرلی ہے،وہ آج  سہ پہر 3 بجے مظفرآباد میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:فریال تالپور کا فارورڈ بلاک کے ارکان کے اعزاز میں عشائیہ
وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوار الحق کاآج کی پریس کانفرنس میں سیاسی صورتحال پر اہم اعلان متوقع ہے۔