سائفر آڈیو انکوائری میں مزید پیش رفت، سابق فارن سیکرٹری سہیل محمود طلب

Oct 27, 2022 | 19:55:PM
سائفر آڈیو انکوائری، مزید پیش رفت، ایف آئی اے، سابق فارن سیکرٹری، سہیل محمود طلب
کیپشن: سہیل محمود، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سائفر آڈیو انکوائری میں مزید پیش رفت،ایف آئی اے نے سابق فارن سیکرٹری سہیل محمود کو طلب کر لیا۔
 ذرائع ایف آئی اے کے مطابق سہیل محمود کو 28 اکتوبر کیلئے نوٹس جاری کیا گیا، سابق فارن سیکرٹری کو 12 بجے ایف آئی اے ہیڈ کواٹرر طلب کیا گیا۔ 
ذرائع کاکہناہے کہ سابق سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر محمد اعظم کو بھی طلبی کا دوسرا نوٹس جاری کیا گیاہے، محمد اعظم کو 28 اکتوبر کو ایف آئی اے ہیڈ کواٹرر طلب کیا گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں عمران خان کیخلاف نعرے لگ گئے، ویڈیو سامنے آگئی