ماں نے اپنی جا ن کی پرواہ نہ کر تے ہوئے بچے کو بلند عمارت سے گرنے سے بچالیا۔۔ویڈیو وائرل

Oct 27, 2021 | 20:59:PM
بچہ ،ماں،ویڈیو وائرل،سو شل میڈیا
کیپشن: بچے کو بچانے والی ماں کی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)دل دہلادینے والا واقعہ،بچے کو ماں نے دسویں منزل سے نیچے گرنے سے کیسے بچالیا۔اس کی ویڈیو سو شل میڈیا پر وائرل ہو ئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹو یٹر پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماں اور بچہ لفٹ سے نکلتے ہیں۔اس دورا ن بچہ ما ں کا ہاتھ چھڑا کر قریب ہی لگی ریلنگ کے قریب جا تا ہے۔اس دوران وہ اچانک نیچے گر جا تا ہے جس کو بچانے کیلئے ما ں بھی اپنی جا ن کی پرواہ کیے بغیر اسے پکڑنے کی ہر ممکن کو شش کر تی ہے۔

اس ویڈیو کو اب تک ہز راوں صارفین دیکھ چکے ہیں اور اپنےاپنے کمنٹس کا اظہا ر بھی کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ملکہ جذبات نیئر سلطانہ کی آج 29 ویں برسی