ٹی 20 ورلڈ کپ۔۔ آج کونسی ٹیموں میں میچ ہو گا

Oct 27, 2021 | 11:13:AM
بنگلہ دیش انگلینڈ میچ آج کھیلا جائیگا
کیپشن: بنگلہ دیش انگلینڈ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ٹی  ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق آج پہلا میچ ابوظہبی میں انگلینڈ  اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا،دونوں ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اب تک ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں۔

دوسرا میچ بھی ابوظہبی میں ہوگا جو کہ سکاٹ لینڈاور نمیبیا میں کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی کو عبرتناک شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ کو ہرا دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی وی شو میں میزبان کی بدتمیزی۔۔شعیب اختر نے ویڈیو پیغام جاری کردیا