اڈیالہ جیل: شاہ محمود قریشی سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات، صحت اور زیر سماعت مقدمات پر بات چیت

Nov 27, 2023 | 16:25:PM
اڈیالہ جیل: شاہ محمود قریشی سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات، صحت اور زیر سماعت مقدمات پر بات چیت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی) اڈیالہ جیل میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے فیملی اور وکلاء نے ملاقات کی۔

وائس چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے فیملی اور وکلاء نے ملاقات کی، ملاقات 30 منٹ تک اڈیالہ جیل راولپنڈی کے کانفرنس روم میں جاری رہی، ملاقات میں شاہ محمود قریشی کی صحت اور زیر سماعت مقدمات بارے بات چیت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان سے تفتیش کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

ملاقات کرنے والوں میں مہرین قریشی،مہربانو قریشی،گوہر بانو قریشی،وکیل بیرسٹر تیمور ملک شامل،،ملاقات ختم ہونے پر فیملی ممبران اور وکیل واپس روانہ ہو گئے۔