خاتون کو نیکی مہنگی پڑ گئی

Nov 27, 2021 | 11:13:AM
خاتون کو نیکی مہنگی پڑھ گئی
کیپشن: خاتون کو نیکی مہنگی پڑھ گئی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) 49 سالہ ٹیپا نے دوست کے گھر کا زنگ آلود گیٹ دیکھا تو کہا وہ اس کو ٹھیک کردیں گی۔

تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ کی خاتون نے دوست کے زنگ آلود دروازے کی خوب آئلنگ کی، پھر اس کو بار بار سلائیڈ کر کے دیکھا۔ بس اسی مشق کے دوران کمزور گیٹ خاتون کی طاقت کی تاب نہ لا سکا اور ٹوٹ کر ان پر گر گیا۔

یہ بھی پڑھیں:سرکاری سکول ہفتے میں کتنےدن بند رہیں گے؟نوٹیفکیشن جاری
 بیچاری ٹیپا گیٹ کے نیچے آ کر زخمی ہوگئیں۔۔ ہمسایوں کے بچوں نے گیٹ اٹھا تو خاتون کی سانس میں سانس آئی اور وہ باہر نکل آئیں۔
یہ بھی پڑھیں:دسمبر کی سردی کب آئے گی ۔۔ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشنگوئی