سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا،عیدالاضحی6 جون کو منائی جائے گی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا۔عیدالاضحی6 جون کو منائی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں عید کا چاند نظر آگیا ہے اور مناسک حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ پانچ جون کو ادا کیا جائے گا۔
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحی6 جون کو منائی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفان، آندھی کے بعد زلزلے کے شدید جھٹکے