کراچی :فائیو سٹار ہوٹل کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ،3 زخمی

May 27, 2022 | 00:22:AM
کراچی، فائیو سٹار ہوٹل، چھت گرنے سے، ایک شخص جاں بحق، 3زخمی،
کیپشن: فائیو سٹار ہوٹل کی گری ہوئی چھت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی میں فائیو سٹار ہوٹل کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور3 زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں پی آئی ڈی سی کے قریب فائیو سٹار ہوٹل میں تقریب جاری تھی کہ اچانک ہوٹل کی چھت نیچے آگری ، ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور3 زخمی ہو گئے،ہوٹل انتظامیہ نے تمام دروازے سیل کردیئے ،جاں بحق شخص کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔فائیو سٹار کے سامنے والی ہوٹل میں سری لنکن ویمن ٹیم ٹھہری ہوئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی اضافہ، خریدار پریشان