سلامتی کونسل نے ایران سے متعلق بند کمرہ اجلاس طلب کر لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )ایران سے متعلق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے بند کمرہ اجلاس طلب کر لیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلامتی کونسل کا اجلاس صبح 10 بجے ہو گا۔
ایران میں شہری تنصیبات پر حملوں پر روس نے اجلاس بلانے کی درخواست کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:جائیں توجائیں کہاں؟پیٹرول کے بعدایل پی جی بھی مہنگی
ادھر ایران میں گھروں پر امریکا اور اسرائیل کے فضائی حملے جاری ہیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی شہر قم میں 3 گھروں پر امریکا اور اسرائیل کے فضائی حملے میں 6 افراد شہید ہو گئے۔
علاوہ ازیں تہران میں پاکستانی سفارت خانے اور سفیر کے گھر کے قریب بھی فضائی بمباری کی گئی ہے۔