سابق سیکرٹری اوقاف کے خلاف کرپشن کی انکوائری شروع کرنے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(قیصر کھوکھر)سابق سیکرٹری اوقاف طاہر رضا بخاری کے خلاف کرپشن کی انکوائری شروع کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔
سابق سیکرٹری اوقاف طاہر رضا بخاری پر داتا صاحب عرس کی گرانٹ میں کرپشن کا الزام ہے۔
بتایاجاتاہے کہ حکومت پنجاب نے داتا صاحب عرس کے لئے پانچ کروڑ روپے کی گرانٹ دی تھی،اس گرانٹ سے مبینہ کرپشن کی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں: خیرپور میں قدرتی گیس کا اہم ذخیرہ دریافت
حکومت پنجاب نے سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر احسان بھٹہ کی رپورٹ پر انکوائری کی سفارش کر دی،وزیر اعلی نے کمیٹی قائم کی تھی جس نے انکوائری کی سفارش کی۔