پیٹرول بچت پالیسی ،ہائیکورٹ اور ضلعی عدالتوں میں آج مقدمات کی سماعت نہیں ہوگی

Mar 27, 2026 | 09:44:AM
پیٹرول بچت پالیسی ،ہائیکورٹ اور ضلعی عدالتوں میں آج مقدمات کی سماعت نہیں ہوگی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)پیٹرول بچت پالیسی ،ہائیکورٹ اور ضلعی عدالتوں میں آج مقدمات کی سماعت نہیں ہوگی۔

جمعہ اور ہفتہ کو ہائی کورٹ اور صوبہ بھر کی ضلعی عدالتیں اور دفاتر بند رہیں گے۔

نئے مقدمات کیلئے ارجنٹ سیل برانچ آج اور کل 10 فیصد سٹاف کیساتھ کھلی رہے گی۔

ضلعی عدالتوں میں ضروری نوعیت کے مقدمات کی سماعت کیلئے ڈیوٹی ججز کیس سنیں گے۔

نئی پالیسی کے تحت رواں ہفتے عدالتوں نے پیر سے جمعرات تک کام کیا۔

یہ بھی پڑھیں:عالمی بینک کا ایران جنگ سے متاثرہ ممالک کی مالی معاونت کا اعلان