عمران خان کا سرپرائز یہ تھا کہ آج بھی بھٹو زندہ ہے، بلاول کا وزیراعظم کے خطاب پر دلچسپ تبصرہ

Mar 27, 2022 | 22:36:PM
بلاول بھٹو زرداری، عمران خان، سرپرائز، بھٹو زندہ
کیپشن: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ عمران خان کا سرپرائز یہ تھا کہ آج بھی بھٹو زندہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی خالد لونڈ کی جانب سے دئیے گئے عشائیے میں شرکت کی، عشائیے میں پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے تمام ارکان قومی اسمبلی شریک ہوئے، بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کے خطاب پر عشایئے میں دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان کا سرپرائز یہ تھا کہ آج بھی بھٹو زندہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کیساتھ تجربہ اچھا نہیں رہا،عمران خان کی کوئی پرفارمنس نہیں، طارق چیمہ،سعد رفیق