عید قرباں پر پیش کیے جانے والے سٹیج ڈراموں کی تیاریاں جاری 

Jun 27, 2023 | 22:09:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) عید قرباں پر پیش کیے جانے والے سٹیج ڈراموں کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔

الفلاح تھیٹر لاہور میں ’ٹھا بلیے‘ ڈرامے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، اداکار آغا ماجد، طاہر نوشاد، سلیم البیلا، لیلیٰ، جیا بٹ اور ماہ نور سمیت دیگر اداکار ڈرامے کیلئے ریہرسل کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شیخ رشید کے حوالے سے حریم شاہ کا بڑا انکشاف

عید قرباں پر پیش کیے جانے والے منفرد سٹیج ڈرامے کا نیا سیٹ بھی تیار کیا جا رہا ہے۔ اپنے نام ’ٹھا بلیے‘ کی طرح یہ ڈرامہ بھی منفرد ہے۔