معروف ٹک ٹاکر کی سوئمنگ پول میں موج مستیاں۔ ویڈیو وائرل

Jun 27, 2022 | 17:13:PM
معروف ٹک ٹاکر کی سوئمنگ میں موج مستیاں۔ ویڈیو وائرل
کیپشن: ٹک ٹاکر کی سوئمنگ پول میں موج مستیاں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف پاکستانی ٹک ٹاکر زہرہ بلوچ کی سوشل میڈیا پر ایک نئی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ سوئمنگ پول میں تیراکی کررہی ہیں۔

تفصیلات کےمطابق  ٹک ٹاکر سٹار زہرہ بلوچ نے اپنے چاہنے والوں کے لئے ایک اور نئی ویڈیو بنائی جس کو انہوں نے اپنےآفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کیا، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ سوئمنگ پول میں تیراکی کررہی ہیں۔ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں بالی کا مشہور گانا بھی چل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کو عدالت سے ایک اور جھٹکا

ٹک ٹاکر کی بنائی ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر گردش کررہی ہے۔

  ٹک ٹاک سٹار کی سوئمنگ کرتے ویڈیو وائرل 27 Jun, 2022 | 04:39 PM TikTok Zehra Baloch video viral کیپشن: TikTok Zehra Baloch سورس: Instagram STAY TUNNED WITH 24 NEWS HD ANDROID APP Get it on Google Play (ویب ڈیسک)پاکستانی ٹک ٹاکر زہرہ بلوچ کی سوشل میڈیا پر ایک نئی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ سوئمنگ پول میں تیراکی کررہی ہیں، ویڈیو کے سامنےآنے پر سوشل میڈیا صارفین ملے جلے تبصرے کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:دوسری شادی کرنیوالے خبردار۔ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا