اگلے 6 ماہ عام آدمی کیلئے خطرناک، ڈاکٹر حفیظ پاشا کا 24نیوز کے پروگرام 10 تک میں انکشاف

Jan 27, 2021 | 23:31:PM
اگلے 6 ماہ عام آدمی کیلئے خطرناک، ڈاکٹر حفیظ پاشا کا 24نیوز کے پروگرام 10 تک میں انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا،اگلے 6 ماہ عام آدمی کیلئے خطرناک ترین قرار د ے دئیے ہیں۔
 تفصیلا ت کے مطا بق24نیوز کے پروگرام 10 تک میں گفتگو کے دوران ڈاکٹر حفیظ پاشانے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کے نرخ اور بجلی کی قیمتیں اسی رفتار سے بڑھتی رہیں تو مہنگائی کی شرح 10 فیصد سے تجاوز کر جائے گی۔
یا د رہے کہ ملک میں کورونا وا ئرس کی وجہ سے معا شی حالات نے عا م آدمی کو بے حد متا ثر کیا ہے اور مہنگائی میں رو ز بروز اضافہ سا منے آ رہا ہے ۔