آسٹریلین بورڈ میں ذمہ داری، ڈیوڈ بون آئی سی سی میچ ریفری پینل سے الگ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)آسٹریلیا کے سابق بیٹر ڈیوڈ بون نے کرکٹ میچ ریفری سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔
ڈیوڈ بون آئی سی سی میچ ریفری پینل سے الگ ہو گئے اور کرکٹ آسٹریلیا کے بورڈ ممبر بن گئے۔
کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈ بون کی بورڈ میں خالی پوزیشن پر تقرری کی ہے۔
مزید پڑھیں:قومی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کی وجہ سامنے آگئی
سابق بیٹر ڈیوڈ بون 28 مارچ کو کرکٹ آسٹریلیا بورڈ کو جوائن کریں گے۔
ڈیوڈ بون ان دنوں چیمپئنز ٹرافی میں اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔