سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

Feb 27, 2024 | 15:18:PM
سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 900 روپے ہوگئی۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 85 ہزار100 روپے ہوگئی۔