کوہاٹ؛ کیڈٹ کالج گیٹ کے قریبی دستی بم سے حملہ، راہگیر زخمی 

Feb 27, 2023 | 21:19:PM
کوہاٹ؛ کیڈٹ کالج گیٹ کے قریبی دستی بم سے حملہ، راہگیر زخمی 
کیپشن: دستی بم حملے میں زخمی شخص
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کوہاٹ کیڈٹ کالج گیٹ کے قریب دستی بم سے حملے میں ایک راہگیر زخمی ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق کوہاٹ کیڈٹ کالج گیٹ کے قریب دستی بم سے حملہ ہوا ہے،دھماکے سے ایک راہ گیر زخمی ہو گیا،جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، پولیس کاکہناہے کہ حملے سے مین گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا ،پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی