سپریم کورٹ:  کل زیر سماعت آنیوالے تمام مقدمات ڈی لسٹ 

Dec 27, 2023 | 22:20:PM
سپریم کورٹ:  کل زیر سماعت آنیوالے تمام مقدمات ڈی لسٹ 
کیپشن: سپریم کورٹ:  کل زیر سماعت آنیوالے تمام مقدمات ڈی لسٹ 
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری) سپریم کورٹ میں کل زیر سماعت آنیوالے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے گئے ۔

قائمقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اطہر من اللہ کے بنچ کے مقدمات ڈی لسٹ  کر دیئے گئے، بنچ کی عدم دستیابی کے باعث فائنل اور سپلیمنٹری کاز لسٹ ڈی لسٹ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن میں منشور کیسا ہو گا؟ بلاول بھٹو نے جلسہ عام میں اعلان کر دیا

ذرائع کے مطابق قائمقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی ناسازی طبیعت کے باعث مقدمات ڈی لسٹ ہوئے۔