شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی زندگی انسانیت کی خدمت میں گزری:اداکارہ مہوش حیات

Dec 27, 2022 | 23:12:PM
شہید ,محترمہ بینظیر بھٹو , زندگی ,انسانیت , خدمت ,مہوش حیات
کیپشن: اداکارہ مہوش حیات (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا  یوم شہادت ،اداکارہ مہوش حیات کا پندرہویں یوم شہادت پر شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا۔

 اداکارہ مہوش حیات کا کہنا تھا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم تھی،شہید محترمہ بینظیر بھٹو پوری دنیا کیلئے ایک عظیم مثال ہے، شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے ملک و قوم کے لئے بہت کام کیا، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی زندگی انسانیت کی خدمت میں گزری،میں انکی زندگی سے بہت متاثر ہوں۔